کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کی حالت بہتر ہو رہی ہے، ترجمان لیاقت نیشنل اسپتال انجم رضوی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 31 اگست 2015 10:46

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 اگست 2015 ء) : لیاقت نیشنل اسپتال کے ترجمان انجم رضوی نے ایم کیو ایم کے زیر علاج رہنما رشید گوڈیل کی حالت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ رشید گوڈیل کی حالت اب مزید بہت رہو رہی ہے ان کے زخم بھی آہستہ آہستہ بہتر ہو رہی ہے.

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ 18 رکنی ٹیم نے رشید گوڈیل کی حالت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے. ان کا کہنا تھا کہ رشید گوڈیل کو نرم غذا دی جا رہی ہے جبکہ چہل قدمی بھی کروائی جا رہی ہے. رشید گوڈیل کی حالت میں بہتری کے پیش نظر ان کو جلد ہی اسپتال سے گھر منتقل کر دیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :