ٹورآف اسپین سائیکل ریس کا 11 واں مرحلہ میکل لانڈاکے نام
جمعرات 3 ستمبر 2015 14:34
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) اسپین کے میکل لانڈا نے ٹورآف اسپین سائیکل ریس کا گیارہواں مرحلہ جیت لیا۔ اٹلی کے فیبیوآرونئیریس لیڈربن گئے۔
(جاری ہے)
انڈ ورا سیکورٹالس تک ریس کا گیارہواں مرحلہ ایک سواڑتیس کلومیٹرپرمحیط تھا، استانا ٹیم کے اسپینش رائیڈ رمیکل لانڈا نے فنشنگ لائن سے نوکلومیٹردورتمام سائیکلسٹس پرواضح برتری حاصل کی اورپھر پیچھے مڑکرنہیں دیکھا، لانڈآ نے مقررہ فاصلہ چارگھنٹے چونتیس منٹ چوون سیکنڈزمیں طے کیا،لانڈا کے ٹیم میٹ اٹلی کے فیبیوآرونے ایک منٹ بائیس سیکنڈزکے فرق سے دوسری جبکہ امریکہ کے این بوسویل نے تیسری پوزیشن حاصل کی، کریش کے باعث ٹورڈی فرانس چیمپیئن کرس فروم کی ٹائٹل جیتنے کی امیدیں دم توڑگئیں،فیبیوآرونے ڈچ سائیکلسٹ ٹوم ڈومولن سے ریس لیڈرکی ریڈ جرسی ہتھیا لی، آروکواسپین کے یوآکم روڈریگوئیزپرستائیس سیکنڈزکی مجموعی سبقت حاصل ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.