چین نے جدید ڈرون تیار کرلیا، 30 گھنٹے تک پرواز کرسکتا ہے

اتوار 30 اگست 2015 23:25

چین نے جدید ڈرون تیار کرلیا، 30 گھنٹے تک پرواز کرسکتا ہے

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30اگست۔2015ء) چین نے جدید ڈرون تیار کر لیا ہے جو 30 گھنٹے تک مسلسل پرواز کرسکتا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق رینبو فائیو نامی ڈرون نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کی۔

(جاری ہے)

یہ چین میں تیار کیا جانے والا سب سے بڑا ڈرون ہے جو جاسوسی کے ساتھ ساتھ حملہ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ یہ ڈرون 900 کلوگرام تک گولابارود کے ساتھ فضا میں 30 گھنٹے تک پرواز کر سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :