کے پی کے اور بلوچستان میں جہاں امن ومان کا مسئلہ ہے وہاں انتخابات ہوگئے ہیں لیکن پنجاب اور سندھ میں ابھی تک بلدیاتی انتخابات نہیں ہوئے ، سانحہ ماڈل ٹاؤن اور ڈی چوک کے شہداء کا انصاف نہ ملا تو دوبارہ ڈی چوک آئیں گے ، پاکستان عوامی تحریک بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ، پاکستان عوامی تحریک کے جنرل سیکرٹری خرم نواز گنڈا پور کا ڈی چوک میں علامتی دھرنے سے خطاب
اتوار 30 اگست 2015 21:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30اگست۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے جنرل سیکرٹری خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ کے پی کے اور بلوچستان میں جہاں امن ومان کا مسئلہ ہے وہاں انتخابات ہوگئے ہیں لیکن پنجاب اور سندھ میں ابھی تک بلدیاتی انتخابات نہیں ہوئے ، سانحہ ماڈل ٹاؤن اور ڈی چوک کے شہداء کا انصاف نہ ملا تو دوبارہ ڈی چوک آئیں گے ۔
وہ اتوار کو یہاں گزشتہ سال ڈی چوک میں جاں بحق ہونیوالے کارکنوں کی برسی پر علامتی دھرنے سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی شریف برادران کی حکومت آتی ہے ، یہ بلدیاتی انتخابات نہیں کرواتے ، پاکستان عوامی تحریک بلدیاتی انتخابات میں ڈٹ کر حصہ لے گی اور موٹر سائیکل ہمارا انتخابی نشان ہے ، پنجاب کے حکمران ہمیشہ بھاگتے رہیں جب تک نظام عدل نہیں آئے گا اس وقت تک انصاف کیلئے لڑتے رہیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.