40ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

اتوار 30 اگست 2015 12:27

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) 40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( منگل )کومنعقدہوگی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے سات کروڑ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں پانچ لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :