وزارت قانون نے جسٹس انور ظہیر جمالی کی بطور نئے چیف تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،جسٹس انور ظہیر جمال 10 ستمبر کو چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے‘صدر ممنون حسین حلف لیں گے
اتوار 30 اگست 2015 00:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29اگست۔2015ء) وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ موجودہ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ 9 ستمبر کو ریٹائر ہوں گے۔ وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
(جاری ہے)
10 ستمبر کو جسٹس انور ظہیر جمال اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوگی۔ صدرمملکت ممنون حسین ان سے حلف لیں گے۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم نواز شریف وفاقی وزراء اسلام آباد ہائی کورٹ ' فیڈرل شریعت کورٹ کے ججز کے ججز سپریم کورٹ کے ججز کے علاوہ دیگرحکام شرکت کریں گے۔ نئے چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی کا تعلق سندھ سے ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.