رحمان ملک کی لندن میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم سے ملاقات

muhammad ali محمد علی ہفتہ 29 اگست 2015 23:03

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 اگست 2015 ء) رحمان ملک کی لندن میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک کی پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات کے بعد رحمان ملک نے بتایا ہے کہ امین فہیم تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں۔