جنرل حمید گل کی یاد میں تعزیتی سیمینار(کل) ہوگا ،صاحبزادے عبداﷲ گل خطاب فرمائیں گے،ترجمان غازی پاکستان

ہفتہ 29 اگست 2015 22:21

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) ترجمان غازی پاکستان فاؤنڈیشن سید عامراحمد شاہ نے جاری کردہ اعلامئے میں کہا ہے کہ سابق آئی ایس آئی چیف جنرل حمید گل کی یاد میں سیمینار (کل)30اگست بروز اتوار بوقت سہ پہر 3 بجے پاکستان اسٹیل آفیسرزکلب اسٹیل ٹاؤن میں ہوگا۔

(جاری ہے)

جنرل حمید گل کے صاحبزادے عبداﷲ گل سیمینار سے لائیو خطاب فرمائیں گے۔

متعلقہ عنوان :