گذشتہ روزموضع منڈیر میں گیس سلنڈر حادثے میں آگ سے جھلسنے والے2نوجوان شان اور صابرزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے

Zeeshan Haider ذیشان حیدر ہفتہ 29 اگست 2015 21:54

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) گذشتہ روزموضع منڈیر میں گیس سلنڈر حادثے میں آگ سے جھلسنے والے2نوجوان شان اور صابرزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے ان کی نمازجنازہ ادا کردی گئی ہے شان کی نماز جنازہ دھوریہ بابا مراد شاہ قبرستان میں ادا کی گئی جبکہ صابر کی نمازجنازہ موضع دھنی میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سینکڑوں کی تعداد میں معززین نے شر کت کی اس موقع پر ہر آنکھ آشک بار تھی۔

متعلقہ عنوان :