اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے عوامی تحریک کو کل ڈی چوک پر دھرنا دینے کی اجازت دینے سے انکار کردیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 29 اگست 2015 21:44

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 اگست 2015 ء) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے عوامی تحریک کو کل ڈی چوک پر دھرنا دینے کی اجازت دینے سے انکار کردیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک کی جانب سے گزشتہ سال دھرنے کے دوران جاں بحق ہونے والے افراد کی یاد میں 30 اگست کو ڈی چوک اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اس حوالے سے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :