ناروے میں مقیم چھوٹے قد کے پاکستانی نوجوان برہان فرید سب کیلئے ایک مثال

muhammad ali محمد علی ہفتہ 29 اگست 2015 21:19

اوسلو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 اگست 2015 ء) ناروے میں مقیم چھوٹے قد کے پاکستانی نوجوان برہان فرید سب کیلئے ایک مثال ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ناروے میں مقیم ایک چھوٹے قد کے پاکستان نوجوان برہان فرید سب کیلئے اور خصوصی طور پر نوجوانوں کیلئے ایک مثال بنے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

برہان فرید اپنے چھوٹے قد اور کمزور بازوں کے باوجود کبھی محنت کرنے سے نہیں گھبرائے۔ برہاد اوسلو کے لیبر ڈیپارٹمنٹ کے شعبہ ایچ ار کے سربراہ ہیں۔ برہاد ان افراد کیلئے ایک مثال ہیں جو جسمانی طور پر مکمل طرح سے ٹھیک ہونے کے باوجود محنت سے دور بھاگتے ہیں۔