این اے 122سے عبدالعلیم خان کو ٹکٹ دینے پر پارٹی کارکنوں و عہدیداروں کا رمسرت کا اظہار
ہفتہ 29 اگست 2015 21:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے این اے 122سے عبدالعلیم خان اور پی پی 147سے شعیب صدیقی کے لیے پارٹی ٹکٹ کے اعلان پر پی ٹی آئی کے عہدیداران اور کارکنوں نے بھرپور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اسے درست فیصلہ قرار دیا ہے۔
(جاری ہے)
ناظمین، نائب ناظمین اور پی پی 147اور پی پی 148سے پارٹی رہنماؤں ملک جاوید یوسف، رانا سلیم، باؤ جاوید، ملک عرفان، آصف بٹ، اشفاق احمد مفتی،رضوان یوسف، افضل خان، منیر آفتاب بھٹی، ملک طاہر، رؤف خان، تسنیم شفیع، حافظ رضوان، لالہ رفیق، عطاء اﷲ ٹھیکیدار، ولیم بھٹی، منوری بیگم اور غزالہ رفیق نے عبدالعلیم خان اور شعیب صدیقی کو ٹکٹ ملنے پر مبارکباد دی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.