کراچی، زینجرز کا ایک سیاسی جماعت کے یونٹ انچارج کے گھر پر چھا پہ، اہم دستاویزات ساتھ لے گئے

ہفتہ 29 اگست 2015 20:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) زینجرز نے ایک گرفتار ملزم کی نشان دہی پر عزیز آباد کے علاقہ محمدی کالو نی میں ایک سیاسی جماعت کے یونٹ انچارج کے گھر پر چھاپہ مارا اور اس کے گھر کی تلاشی لی ۔

(جاری ہے)

اور کئی اہم دستاویزات اپنے ساتھ لے گئے ۔ یو نٹ انچارج گھر مے مموجود نہیں تھا۔

متعلقہ عنوان :