1965ء کی جنگ کے ہیروز کی یادگاری تصاویر آئی ایس پی آر کی ویب سائٹ پر جاری
بھارتی قیدیوں ، بھارت سے قبضے میں لئے گئے ٹینک اور اسلحے کی تصاویر شامل ہیں `
ہفتہ 29 اگست 2015 20:50
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے اپنی ویب سائٹ پر 1965ء کی جنگ کے ہیروز کی یادگاری تصاویر جاری کردی ہیں ۔ یادگاری تصاویر جاری کرنے کا مقصد نوجوان نسل کو پچاس سال پہلے 1965ء کے جنگ کے حوالے سے پاک فوج کی قربانی سے آگاہ کرنا ہے ۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ستمبر 65ء کے ہیرو ز کی تصاویر آئی ایس پی آر کی ویب سائٹ پر جاری کردی گئی ہیں ویب سائٹ پر بھارتی قیدیوں ، بھارت سے قبضے میں لئے گئے ٹینک اور اسلحے کی تصاویر بھی جاری کردی گئی ہیں جن کا مقصد پچاس سال کے بعد عوام کو پاک فوج کی قربانیوں کے حوالے سے آگاہ کرنا ہے کہ پاک فوج کے ساتھ وسائل کے کم ہونے کے باوجود دشمن ملک کا کس طرح مقابلہ کیا جائے جس کے بروقت عوام کو آزادی کے ساتھ رہنے کا موقع ملا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.