چےئر مین سی ڈی اے کا دالحکومت کی بہتری اور رہا ئشیوں کو معیاری سہولیات کی فراہمی کے لئے خصوصی مہم کے سلسلے میں مختلف سیکٹروں کی مارکیٹوں ، پارکوں ، گرین بیلٹس اورشاہراؤں کا دورہ
ہفتہ 29 اگست 2015 20:35
اسلام آباد ۔ 29 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) چےئر مین سی ڈی اے معروف افضل نے گزشتہ روزا سلام آبادکی اپ لفٹ اور رہا ئشیوں کو معیاری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے شروع کی جانے والی خصوصی مہم کے سلسلے میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے دالحکومت کے مختلف سیکٹروں G-6, F-6 اور F-7کی مارکیٹوں ، پارکوں ، گرین بیلٹس اورشاہراؤں کا دورہ کیا ۔
اس موقع پر سی ڈی اے کے ممبر ایڈمنسٹریشن و اسٹیٹ عا مر علی احمد، ممبر انجینئرنگ شاہد سہیل ، انوائرمنٹ ونگ کے سینئر ا فسران کے علاوہ دیگر متعلقہ شعبوں کے افسران بھی ان کے ہمراہ موجودتھے۔ چےئر مین سی ڈی اے نے مزکورہ سیکٹروں کے پارکوں اور گرین ایریاز کے معائنے کے دوران انوائرمنٹ ونگ کو ہدایت کی جنگلی پودوں اور جھاڑیوں کو تلف کرنے کے علاوہ گرین بیلٹس ، میڈین سٹرپس اور چوراہوں کو خوبصورت بنا کر اپ گریڈ کیا جائے جبکہ سوک مینجمنٹ ونگ کو روزانہ کی بنیاد پر کوڑا کرکٹ اور دیگر فضلہ اکٹھا کرنے اور اُس کی تلفی کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری کیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.