آرمی پبلک سکول پشاور پر حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی "را" ملوث تھی: کامران خان
محمد علی ہفتہ 29 اگست 2015 20:30
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 اگست 2015 ء) کامران خان نے انکشاف کیا ہے کہ آرمی پبلک سکول پشاور پر حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی "را" ملوث تھی۔ تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ نگار اور صحافی کامران خان نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں آرمی پبلک سکول پشاور پر حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی "را" ملوث تھی۔
(جاری ہے)
آرمی سکول پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی تھی جبکہ حملہ آور افغانستان میں موجود "را" کے ایجنٹس سے ہدایات لے رہے تھے۔
اس حوالے سے پاک فوج کی جانب سے ملک بھر میں دہشت گردی کی کاروائیوں میں "را" کے ملوث ہونے کے ثبوت اکٹھے کرلیے گئے ہیں جبکہ ملک بھر سے "را" کے متعدد ایجنٹس کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ منسوخ ہونے والے پاک بھارت مذاکرات میں پاکستان کی جانب سے ملک میں "را" کی دہشت گرد کاروائیوں کے ثبوت پیش کیے جانے تھے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ بھی اس معاملے سے توجے ہٹانے کی کوشش ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.