سپریم کورٹ میں ایم کیو ایم کے استعفوں کی منظوری سے متعلق ظفر علی شاہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور

ہفتہ 29 اگست 2015 18:18

سپریم کورٹ میں ایم کیو ایم کے استعفوں کی منظوری سے متعلق ظفر علی شاہ ..

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء ) سپریم کورٹ میں ایم کیو ایم کے استعفوں کی منظوری سے متعلق مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ظفر علی شاہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ایم کیو ایم کے استعفوں سے متعلق درخواست سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں منظور کرلی گئی ۔ سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ درخواست پر سماعت کرے گا ۔ واضح رہے کہ متحدہ کے استعفوں سے متعلق درخواست مسلم لیگ (ن) کے ظفر علی شاہ نے دائر کی تھی