Live Updates

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمرعمر پی آئی اے کی پرواز پی کے404 کے ذریعے

کراچی سے لاہور پہنچ گئے

ہفتہ 29 اگست 2015 16:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کراچی سے لاہور پہنچ گئے۔ اسد عمر پی آئی اے کی پرواز پی کے404 کے ذریعے لاہور پہنچے ہیں ۔

(جاری ہے)

اسد عمر آج لاہور میں ہونیوالے پی آئی اے کے جلسہ میں شرکت کرینگے پھر جلسہ کل رات10 بجے چیئرنگ کراس مال روڈ پر ہونیوالے جلسہ سے بھی خطاب کرینگے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات