ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی کی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف محکمہ انسداد تجاوزات کا ایکشن
ہفتہ 29 اگست 2015 16:00
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی کی ہدایت پر ضلع کورنگی کی حدود میں شاہراہوں کو تجاوزات سے پاک بنانے کے حوالے سے مہم تیز کردیا گیا گزشتہ روز احکامات پر عمل کرتے ہوئے محکمہ انسداد تجاوزات نے گرینڈ آپریشن کے ذریعے شاہ فیصل زون کی مختلف شاہراہوں سے سینکڑوں تجاوزات کا خاتمہ کردیا بلدیہ کورنگی کی جانب سے دیگر علاقوں میں شاہراہوں پر قائم تجاوزات کے خاتمے کے لئے وارننگ جاری کردی گئی ہے ۔
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن نے کہا ہے کہ شاہراہوں کو رکاوٹوں سے پاک بنا نے کے حوالے سے اقدامات تیز کئے جائیں سڑکوں ،فٹ پاتھوں ،برساتی نالوں سمیت سرکاری اراضی پر تجاوزات اور تعمیرات قطعی برداشت نہیں کیا جائیگا انہوں نے محکمہ انسداد تجاوزات بلدیہ کورنگی کو ہدایت کی ہے کہ شاہراہوں سے تجاوزات کے خاتمے اور تجاوزات کے قیام کی روک تھام کے حوالے سے ٹھوس حکمت عملی مرتب کیا جائے اور مرتکب افراد اور اداروں کے خلاف میونسپل قوانین کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.