سیکورٹی فورسز کی واد ی شوال میں فضائی کارروائی ،14دہشتگرد ہلاک

ہفتہ 29 اگست 2015 15:58

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کی واد ی شوال میں فضائی کارروائی کر کے چودہ دہشتگرد وں کو ہلاک کر دیا ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی سیکورٹی فورسز نے ہفتہ کو شمالی وزیرستان کے علاقہ شوال میں فضائی کارروائی کر کے 14دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ذرائع کے مطابق وادی شوال میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تیزی آگئی ہے اور زمینی کارروائی کے آغاز کے بعد سکیورٹی فورسز کو متعددکامیابیاں حاصل ہوئی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :