براہمداغ بگٹی کا مذاکرات پر آمادہ ہونا بڑی کامیابی ہے ‘جلد مذاکرات کا آغاز کرنا چاہیے ‘عبد المالک بلوچ
ہفتہ 29 اگست 2015 14:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ براہمداغ بگٹی کا مذاکرات پر آمادہ ہونا بڑی کامیابی ہے ‘ صوبائی اور وفاقی حکومت کو جلد مذاکرات کا آغاز کرنا چاہیے ‘ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے ‘ اسے سیاسی انداز سے ہی حل کرنا ہوگا ‘بریک تھرو کے پیچھے سیاسی و فوجی قیادت کی کاوشیں شامل ہیں۔
ایک انٹرویومیں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں مجھے ناراض بلوچ رہنماوٴں کو منانے کا ٹاسک دیا گیا تھا جس کے لیے میں نے کوششیں کیں۔ اکبر بگٹی وفاق کی سیاست کرتے تھے براہمداغ بگٹی کو بھی وہی سیاست کرنی چاہیے۔ڈاکٹر عبد المالک نے کہاکہ بلوچستان میں گزشتہ سات آٹھ سال سے قتل و غارت جاری ہے ہمیں اس کو روکنا ہوگا اور ماضی کو بھلا کر آگے بڑھنا ہوگا مذاکرات کی میز پر آگئے تو باقی باتیں بھی حل ہوجائیں گی براہمداغ بگٹی کی شرائط کو قابل قبول بنانے کی پوری کوشش کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.