امریکی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزسوزن رائس کل پاکستان آئیں گی

ہفتہ 29 اگست 2015 13:24

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) امریکی نیشنل سیکورٹی ایڈوائز کل اتوار کو پاکستان آئیں گی اپنے دورے کے دوران وہ آج وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گی میڈیا رپورٹس کے امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس آج اتوار کو پاکستان کے دورے پر آرہی ہیں اپنے اس دورے میں وہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کریں گی ملاقات میں پاک افغان اور پاک بھارت تعلقات سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا امریکی نیشنل سیکورٹی ایڈوائیز ر عسکر ی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گی۔

متعلقہ عنوان :