نیب اور ایف آ ئی اے نے پنجاب بھر کے منتخب ممبران قومی وصوبائی اسمبلی ، سینیٹرز کو ملنے والی تعمیراتی گرانٹ کے بارے میں تحقیقات شروع کردیں
ہفتہ 29 اگست 2015 13:21
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) قومی احتساب بیورو اور ایف آ ئی اے نے پنجاب بھر کے منتخب ممبران قومی وصوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کو ملنے والی تعمیراتی گرانٹ کے بارے میں تحقیقات شروع کردی ہیں ،پنجاب کے 80فیصد کے لگ بھگ ممبران قومی وصوبائی اسمبلی تعمیراتی کاموں میں ٹھیکیداروں سے باقاعدہ بھتہ وصول کرتے رہے ہیں جبکہ بعض اضلاع میں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے افسران جن میں ڈی سی او ، تعمیراتی محکمے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر افسر ایکسیئن ، ایس ڈی او اور اوورسیز بھی ملوث پائے جارہے ہیں ۔
آن لائن کو حاصل معلومات کے مطابق ہر اضلاع اور تحصیل میں حکومت کی طرف سے تعمیراتی کاموں کے نام پر جو کروڑوں اور اربوں روپے کی گرانٹس جاری کی گئی تھی اس گرانٹ میں سے زیادہ تر ممبران قومی وصوبائی اسمبلی نے کام شروع ہونے سے قبل ہی متعلقہ ٹھیکیداروں سے دس سے لیکر پندرہ فیصد کمیشن یا بھتہ پہلے ہی وصول کرلیا جبکہ پندرہ سے پچیس فیصد کاموں کی بقیہ رقم متعلقہ محکموں کے افسران اور آڈٹ افسران نے حاصل کیں اس طرح جو کام ایک ارب روپے میں مکمل ہونا تھا اس ایک ارب میں سے 35سے چالیس کروڑ روپے کرپشن کی نظر ہوگیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.