کراچی شہر میں پولیس مقابلوں کے واقعات میں 2ڈاکو ہلاک، 2زخمی
ہفتہ 29 اگست 2015 12:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء ) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران 2ڈاکو ہلاک اور 2کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق کورنگی اندسٹریل تھانے کی حدود میں قیوم آباد میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2ڈاکو ہلاک ہوگئے، ملزمان کے قبضے سے 2پستول، ہینڈ بیگ، موبائل فون اور چھینی گئی موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی اور ہلاک ہونے والے ڈاکو روڈ پر لوگوں کو لوٹنے اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔
ایس پی گلشن اقبال عابد قائم خانی کے مطابق گلشن اقبال بلاک5 میں پولیس مقابلہ کے دوران 1ملزم نعمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ملزم کا ساتھی ذیشان ساحل فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، گرفتار ملزم نعمان کے قبضے سے اسلحہ، نقدی، اے ٹی ایم کارڈ اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔ ادھر پی آئی بی کالونی میں سکھیا گرا?نڈ کے قریب پولیس مقابلے میں 1ڈاکو کو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.