سیاسی جماعتوں کیلئے مالی حسابات جمع کرانے کا آج آخری دن
ہفتہ 29 اگست 2015 11:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست2015ء)الیکشن کمیشن میںسیاسی جماعتوں کے مالی اثاثوں اور اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق آج مالی گوشوارے جمع نہ کرانے والی جماعت انتخابات میں حصہ نہیں لے سکے گی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف ،پیپلز پارٹی،مسلم لیگ ق،اور پاکستان عوامی تحریک نے تاحال پارٹی اثاثوں کی تفصیل الیکشن کمیشن میں جمع نہیں کرائی ہے۔الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ ن ،ایم کیو ایم ،جماعت اسلامی اور جے یوآئی سمیت 40سیاسی و مذہبی جماعتوں نے مالی حسابات جمع کرادئیے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.