وزیر دفاع خواجہ آصف(کل) سیالکوٹ کے بھارتی جارحیت سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

ہفتہ 29 اگست 2015 00:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28اگست۔2015ء) وزیر دفاع خواجہ آصف(کل) ہفتہ کو سیالکوٹ کے بھارتی جارحیت سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف(کل) ہفتہ کو سیالکوٹ جائیں گے، جہاں پر وہ ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی جارحیت سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور زخمیوں کی عیادت بھی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :