Live Updates

سیکورٹی وجوہات کی بنا پر عمران خان کی کل لاہور میں ہونے والی ریلی منسوخ کردی گئی

muhammad ali محمد علی جمعہ 28 اگست 2015 23:20

سیکورٹی وجوہات کی بنا پر عمران خان کی کل لاہور میں ہونے والی ریلی منسوخ ..
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اگست 2015 ء) سیکورٹی وجوہات کی بنا پر عمران خان کی کل لاہور میں ہونے والی ریلی منسوخ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کل لاہور پہنچ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

عمران خان کی لاہور آمد پر کارکنوں کی جانب سے این اے 122 اور این اے 154 کے ٹریبونل فیصلوں پر جشن منانے کیلئے ریلی نکالی جانا تھی تاہم اب سیکورٹی وجوہات کی بنا پر ریلی کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ عمران خان اب کارکنوں سے تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ میں خطاب کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :