کوئٹہ، مزدوروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

جمعہ 28 اگست 2015 22:54

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) تربت پولیس نے مزدوروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز تربت پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سندھی مزدوروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے گرفتار ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے مزید کارروائی پولیس کررہی ہے ۔