رینجرز کارروائی میں متحدہ سیکٹر انچارج فرحان ہاشمی گرفتار

جمعہ 28 اگست 2015 22:26

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) رینجرز نے کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارج فرحان ہاشمی کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے متحدہ سیکٹر انچارج کی علاقے میں موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا اور گرفتار کرکے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :