کوئٹہ،سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اورڈسٹرکٹ کونسلروں نے ملک نعیم بازئی کے بیٹے کی عیادت کی

جمعہ 28 اگست 2015 22:23

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) بلوچستان کے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اورڈسٹرکٹ کونسلروں نے ڈسٹرکٹ چیئرمین کوئٹہ ملک نعیم بازئی کے بیٹے کی عیادت کی بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء ملک نصیرشاہوانی،عوامی نیشنل پارٹی کے سینئرنائب صدرنواب زادہ عمر فاروق، رشید خان ناصر،ضلعی جنرل سیکرٹری عصمت اﷲ بازئی،ہزارہ ڈیموکرٹیک پارٹی کے رہنماء رضاہزارہ اورکونسلرعزیزہزارہ نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ چیئرمین کوئٹہ ملک نعیم بازئی کے بیٹے ملک لونگین بازئی کی عیادت کی۔