کوئٹہ،تربت میں مزدور کی ہلاکت میں ملوث تین ملزمان کولیویزنے گرفتارکرلیا

جمعہ 28 اگست 2015 22:23

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) بلوچستان کے علاقے تربت میں مزدور کی ہلاکت میں ملوث تین ملزمان کولیویزنے گرفتارکرلیااطلاعات کے مطابق تربت میں لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ شب مزدورکی ہلاکت میں ملوث تین ملزمان کوگرفتارکرکے ان کیخلاف مقدمہ درج کرلیامزیدتفتیش کی جارہی ہے۔