اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ٹیم کی حیدرآباد میں کارروائی ،ڈسٹرکٹ رجسٹریشن آفیسر اسحاق شیخ کو گرفتار کرلیا

جمعہ 28 اگست 2015 21:53

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی ٹیم نے حیدرآباد میں کارروائی کرکے ڈسٹرکٹ رجسٹریشن آفیسر اسحاق شیخ کو گرفتار کرلیا۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے جعلسازی کی اور 30 ایکڑ اراضی کا فوتی کھاتہ تبدیل کرکے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا۔

متعلقہ عنوان :