کراچی، قمر منصور کو جیل میں بیڈ ،کموڈ و دیگر اشیا فراہم کر دی گئیں

جمعہ 28 اگست 2015 21:49

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) ایم کیوایم رہنما قمرمنصورکوجیل میں بیڈ،کموڈاوردیگراشیافراہم کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں انسداددہشت گردی عدالت کے حکم پرایم کیوایم رہنما قمرمنصورکوجیل میں بیڈ،کموڈاوردیگراشیافراہم کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ایم کیوایم کی جانب سے قمرمنصورکامیڈیکل چیک اپ اوردیگرسہولیات فراہم کرنے کیلئے انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت میں درخواست دائرکی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :