سپریم کورٹ نے نفرت انگیز مواد کی تقسیم میں سزا یافتہ مجرم کی سزا کیخلاف اپیل ،رہائی کی درخواست خارج کر دی
جمعہ 28 اگست 2015 21:38
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے نفرت انگیز مواد کی تقسیم میں سزا یافتہ مجرم کی سزا کیخلاف اپیل اور رہائی کی درخواست خارج کر دی۔گزشتہ روز جسٹس اعجازاحمد چوہدری کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے سپریم کورٹ رجسٹری برانچ لاہور میں کیس کی سماعت کی۔ مجرم خلیل احمد کی درخواست ضمانت پر وکیل نے موقف اختیار کہ تھانہ نیو انارکلی میں جنوری 2015میں خلیل کیخلاف اشتعال انگیز مواد تقسیم کرنے پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا جس میں ٹرائل کورٹ نے خلیل کو پانچ سال قید کی سزاسنائی،پولیس نے کوئی گواہ پیش کیا اور نہ ہی کوئی ثبوت پیش کئے مگر اس کے باوجود ٹرائل کورٹ نے مجرم کو سزا سنائی، مجرم نو ماہ سے جیل میں ہے لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ مجرم کی سزا معطل کرتے ہوئے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا جائے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.