این اے 118مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی
جمعہ 28 اگست 2015 21:37
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) الیکشن ٹربیونل لاہور نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔گزشتہ روز الیکشن ٹربیونل لاہور کے جج جسٹس (ر) کاظم علی ملک نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے ناکام امیدوار حامد زمان کے وکلا ء نے حتمی دلائل دیئے جس کے بعد الیکشن ٹربیونل کے جج کاظم علی ملک نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔
این اے 118سے تحریک انصاف کے ناکام امیدوار حامدزمان نے مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے ملک ریاض کے خلاف انتخابی عذرداری دائرکررکھی ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونلز کی مدت میں توسیع سے انکارکردیاتھاجس کی بنا پر الیکشن ٹربیونلز کی مدت 312اگست تک ہے،ذرائع کے مطابق انتخابی عذرداریاں اب لاہور ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہونگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.