لاہور ہائیکورٹ کا بچوں کو ماں سے لیکر ان کے دادا کی تحویل میں دینے کا حکم
بچوں نے داداکے ساتھ جانے سے انکارکردیا،بچے اور ماں ہائیکورٹ کے احاطے میں چیختے چلاتے رہے
جمعہ 28 اگست 2015 20:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے بچوں کی حوالگی سے متعلق کیس میں بچوں کو ماں سے لیکر ان کے دادا کی تحویل میں دینے کا حکم دیدیا ، بچوں نے اپنے داداکے ساتھ جانے سے انکارکردیا،بچے اور ان کی ماں ہائیکورٹ کے احاطے میں چیختے چلاتے رہے۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردارنعیم نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
بچوں کے دادا نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ رضوانہ بی بی نے دوسری شادی کرلی ہے اور وہ بچوں کی بہتر پرورش نہیں کر رہی لہٰذا استدعاہے کہ بچوں کو ماں سے لیکر ان کے حوالے کردیا جائے۔
فاضل عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد بچوں کو ماں کی تحویل سے لیکر ان کے داداکی تحویل میں دینے کا حکم دے دیا۔ عدالتی فیصلے کے بعد بچوں نے اپنے داداکے ساتھ جانے سے انکار کرتے ہوئے ہائیکورٹ کے احاطے میں چیختا چلانا شروع کر دیا ۔بچوں کی ماں رضوانہ بی بی بھی بچوں سے دورہونے پر ہائیکورٹ میں واویلہ کرتی رہی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.