پنجاب انسٹیٹیوٹ آف قرآن و سیرتؐ ترمیمی بل 2015ء منظور

جمعہ 28 اگست 2015 20:37

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء ) پنجاب اسمبلی نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف قرآن و سیرتؐ ترمیمی بل 2015ء کسی مخالفت کے بغیر منظور کرلیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :