بلاول بھٹو زرداری کی سیالکوٹ ورکنگ باوَنڈری پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمت

muhammad ali محمد علی جمعہ 28 اگست 2015 20:16

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اگست 2015 ء) بلاول بھٹو زرداری نے سیالکوٹ ورکنگ باوَنڈری پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ ورکنگ باوَنڈری پر بھارتی فوج کی جانب سے کی جانی والی بلااشتعال فائرنگ پر پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ بلاول نے بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہتے شہریوں کو نشانہ بزدلی ہے۔