`پنجاب حکومت نے ڈائریکٹر جنرل پروٹوکول محمد عامر جان کا تبادلہ کردیا`

جمعہ 28 اگست 2015 18:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) پنجاب حکومت نے ڈائریکٹر جنرل پروٹوکول محمد عامر جان کا تبادلہ کردیاہے۔ اس سلسلے میں جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق محمد عامر جان کو ڈی سی او گوجرانوالہ تعینات کردیا گیاہے۔(عزیز ملک)