`سوئی ناردرن گیس ،ڈینگی لارواکی شناخت کے سلسلے میں تربیتی ورکشاپ آج ہوگی`

جمعہ 28 اگست 2015 18:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) سوئی ناردرن ہیلتھ، سیفٹی اینڈ انوائزنمنٹ شعبہ اور انسٹیٹوٹ برائے پبلک ہیلتھ پنجاب کے مشترکہ اشتراک سے ڈینگی لارواکی شناخت کے سلسلے میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

تربیتی ورکشاپ کا انعقاد آج انسٹیٹیوٹ برائے پبلک ہیلتھ بمقام برڈ وڈ روڈ لاہور میں ہوگا۔مذکورہ تربیتی ورکشاپ سوئی ناردرن کی جانب سے انسدادِ ڈینگی مہم کے سلسلے کی کڑی کا حصہ ہے۔ جس کے تحت مسلسل بنیادوں پر انسداد ڈینگی آگاہی پروگرام اور تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جاتا ہے

متعلقہ عنوان :