لاہور : قومی پرچم نذر آتش کرنے پر ایک نوجوان گرفتار
سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 اگست 2015 17:37
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اگست 2015 ء) : پولیس نے پاکستانی پرچم نذرٍ آتش کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق زیر حراست شخص کا نام قمرالزماں ہے جبکہ اس کا تعلق صوابی سے ہے، پولیس نے قومی پرچم نذرٍآتش کرنے کے الزام میں اٍسےگرفتار کیا ہے۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق مذکورہ شخص نے مبینہ طور پرمجمع میں پاکستان مخالف نعرے بھی لگائے تھے۔
فیصل ٹاؤن کے ایک سینئر پولیس اہلکار کے مطابق انہیں اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ ایک شخص نے 13 اگست کو پاکستانی پر چم نذرٍآتش کیا تھا جس کی بنا پر مذکورہ شخص کو گرفتار کرنے کے لئے ٹیم تشکیل دی گئی۔انہوں نے مزید کہا کہ قمر الزماں ایک سکیورٹی کمپنی میں بحیثیت گارڈ سے ملازم ہے تاہم اس کے خلاف آئین کے مطابق مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.