ڈی جی پروٹوکول محمد عامر خان کا تبادلہ

جمعہ 28 اگست 2015 17:17

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) ڈی جی پروٹوکول محمد عامر خان کا تبادلہ کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی پروٹوکول محمد عامر خان کا تبادلہ کر کے ڈی سی او گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیاہے ۔