بھارت : ریٹائرڈ بھارتی فوجیوں نے حکومت کو دھمکی دے دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 اگست 2015 17:16

بھارت : ریٹائرڈ  بھارتی فوجیوں نے حکومت کو دھمکی دے دی۔

بھارت (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اگست 2015 ء) : بھارت کے ریٹائرڈ فوجیوں نے 1965ء کی جنگ کی تقریبات کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی ہے 1965ء کی جنگ میں شریک ریٹائرڈ فوجیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پرانے پنشنرز کونئے پنشنرز جتنی پنشن دی جائے ۔

(جاری ہے)

ریٹائرڈ بھارتی فوجیوں نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگران کی پنشن نہ بڑھائی گئی تو 1965ء کی جنگ کی تقریبات کا بائیکاٹ کر دیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :