کراچی : مسلم لیگ ق کے رہنماچودھری شجاعت حسین کی سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 اگست 2015 16:59

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اگست 2015 ء) : مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شجاعت حسین نے سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات کی.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال ، لیگی دھڑوں کے انضمام اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. واضح رہے کہ مسلم لیگ ق نے متحدہ مسلم لیگ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وہ دیگر رہنماؤں سے ملاقات کے لیے آج کراچی پہنچے ہیں.

متعلقہ عنوان :