نیب پنجاب کی لاہور میں کارروائی ، کرپشن کے الزامات پرپولیس انسپکٹرکو حراست میں لے لیاگیا

جمعہ 28 اگست 2015 16:18

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء)نیب پنجاب نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے کرپشن کے الزامات پرپولیس انسپکٹرکو حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نیب ذرائع کے مطابق نیب پنجاب نے انسپکٹر احمد علی گورایا کو لاہور سے حراست میں لیا ہے،ملزم پر کروڑوں روپے کرپشن کا الزام ہے۔