وزیراعلیٰ سندھ کی ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر سے ملاقات،کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن پر تبادلہ خیال

جمعہ 28 اگست 2015 16:15

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے ملاقات کر کے کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا