وزیراعظم محمد نواز شریف سے حاجی غلام احمد بلور کی ملاقات ، قومی اہمیت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 28 اگست 2015 14:34

اسلام آباد ۔ 28 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے رکن قومی اسمبلی (اے این پی) حاجی غلام احمد بلورنے جمعہ کویہاں ایوان وزیراعظم میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران قومی اہمیت سے متعلق امور کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا۔

متعلقہ عنوان :