کراچی : وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 اگست 2015 12:58

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اگست 2015 ء) : وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے ڈی جی رینجرز سندھ نیجر جنرل بلال اکبر کی ملاقات ہوئی.

(جاری ہے)

ملاقات میں کراچی اور سندھ میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جبکہ کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن میں پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا.