بھاگ کر پاکستان آنے والا مجرم امریکا بدر
جمعہ 28 اگست 2015 12:42
واشنگٹن( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء ) پاکستان نے رشوت اور سازش کرنے پر 15 سال قید سزا پانے والے پاکستانی نژ اد امریکی امیر احمد کو امریکا بدر کر دیا۔واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ احمد کو بدھ کے روز امریکا بدر کیا گیا، جہاں وہ اپنی سزا کاٹیں گے۔امریکی فیڈرل استغاثہ نے صحافیو ں کو بتایا کہ اوہایو کی ایک عدالت احمد کے کیس پر نظر ثانی کرے گی۔
40 سالہ احمد ریاست اوہایو کے سابق خزانچی ہیں۔ انہوں نے دو ڈیموکریٹک خزانچیوں کیلئے کام کرنے کے بعد جنوری 2009 سے اکتوبر 2010 تک صدر بارک اوباما کے بطور وائٹ ہاوٴس چیف آف سٹاف خدمات سر انجام دینے والے شکاگو کے مئیر رحم ایمینول کی ملازمت کی۔2013 میں احمد پر رشوت اور سازش کے الزامات ثابت ہوئے تھے، تاہم وہ سزا سے بچنے کیلئے پاکستان بھاگ آئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.