کاظم ملک اور رانا زاہد کی مدت ملازمت نہ بڑھانے سے الیکشن کمیشن کی جانبداری واضح ہوگئی‘ جب کاظم ملک نے تیس فیصلے (ن) لیگ کے حق میں دیئے اس وقت وہ الیکشن کمیشن کے لئے قابل قبول تھے
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی الیکشن کمیشن کی جانبداری کی مذمت
جمعہ 28 اگست 2015 12:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانبداری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاظم ملک اور رانا زاہد کی مدت ملازمت نہ بڑھانے سے الیکشن کمیشن کی جانبداری واضح ہوگئی‘ جب کاظم ملک نے تیس فیصلے (ن) لیگ کے حق میں دیئے اس وقت وہ الیکشن کمیشن کے لئے قابل قبول تھے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ کاظم ملک اور رانا زاہد کے کنٹریکٹ نہ بڑھانے سے الیکشن کمیشن کی جانبداری واضح ہوگئی۔
ان کی مدت ملازمت میں اس لئے توسیع نہیں کی گئی کہ کاظم ملک اور رانا زاہد نے (ن) لیگ کی حکومت کے خلاف فیصلے دیئے جب کاظم ملک نے تیس فیصلے (ن) لیگ کے حق میں دیئے تھے اس وقت وہ الیکشن کمیشن کے لئے قابل قبول تھے۔ الیکشن کمیشن کی جانبداری کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ برہمداغ بگٹی کی مذاکرات کی پیشکش فیڈریشن کے لئے اچھی خبر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.